مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ایک پانچ رکنی وفد نے اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ محمد خان شیرانی سے ملاقات کی۔
اس پانچ رکنی وفد میں ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ اصغر عسکری، سیکرٹری شعبہ فلاح و بہبود نثار فیضی، سیکرٹری شعبہ سیاسیات سید اعجاز رضوی اور شعبہ جوان کے عہدیدار ملک توقیر حسین اعوان شامل تھے۔