0
Thursday 29 Jan 2015 11:31

ڈیرہ اسماعیل خان میں۳نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان میں۳نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ۳ نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ لاشوں کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق شیروکونا کے علاقے سے تین افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ تینوں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق لاشوں کے پاس سے کلاشنکوف کی گولیوں کے خالی خول ملے ہیں، لاشیں فی الحال پولیس کی تحویل میں ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 435783
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش