تحریک انصاف کے تحت پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں مزار قائد پر ایک بڑے جلسے کا انعقاد کیا، اس جلسے میں ہزاروں کی تعداد میں مرد و خواتین بالخصوص نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جلسہ سے عمران خان کے علاوہ شاہ محمود قریشی، مخدوم جاوید ہاشمی، جہانگیر ترین، اعظم سواتی، خورشید قصوری، عارف علوی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے جلسے میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے پارٹی منشور کے خدوخال واضح کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں خلافت راشدہ جیسا پر امن، انصاف اور تعلیم کی دولت سے مالا مال نظام قائم کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کو اسلامی فلاحی مملکت بنائیں گے، آئندہ انتخابات میں کسی امیدوار کو اس وقت تک پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ نہیں ملے گا جب تک وہ امیدوار اپنے اثاثوں کا اعلان نہیں کرے گا۔