0
Wednesday 26 Sep 2012 19:58

نماز جنازہ

  • کراچی میں شہید ہونے والے عباس رضا، کمیل رضا اور محمد رضا کی تشیع جنازہ کی تصویری جھلکیاں

    کراچی میں شہید ہونے والے عباس رضا، کمیل رضا اور محمد رضا کی تشیع جنازہ کی تصویری جھلکیاں

  • شہیدوں کے ورثاء نماز جنازہ میں شریک ہیں

    شہیدوں کے ورثاء نماز جنازہ میں شریک ہیں

اسلام ٹائمز۔ کراچی میں کھارادر کے علاقے پان منڈی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے اہل تشیع مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے تین افراد 25 سالہ عباس رضا ولد محمد رضا، 35 سالہ کمیل رضا ولد محمد رضا، 50 سالہ محمد رضا ولد علی کی نماز جنازہ امام بارگاہ خراسان میں ادا کردی گئی۔ شہید ہونے والے تینوں افراد سولجر بازار کے رہاشی تھے جبکہ ان کا تعلق خوجہ شیعہ اثناء عشری کمیونٹی سے تھا۔ شہیدوں کی نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل کے رہنما مولانا شبیر حسن میثمی کی اقتداء میں ادا کی گئی جبکہ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے رہنما علامہ حسن ظفر نقوی، مولانا مرزا یوسف حسین، مولانا صادق رضا تقوی، علامہ آفتاب حیدر جعفری و دیگر، شیعہ علماء کونسل کے رہنما مولانا شہنشاہ نقوی، مولانا جعفر سبحانی و دیگر اور متحدہ بین المسلمین فورم کے سینئر نائب صدر علامہ عباس کمیلی سمیت جعفریہ الائنس کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔ نماز جنازہ میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی اس موقع پر شرکاء نے لبیک یا حسینؑ، امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے شعار بھی بلند کئے۔
خبر کا کوڈ : 198842
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش