اسلام ٹائمز۔ نجف اشرف میں امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ضریح مبارک کو ولادت باسعادت سیدتی و مولاتی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی خوشی میں سجا دیا گیا ہے۔ پوری دنیا میں 20 جمادی الثانی کو جشن علادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا منایا جاتا ہے۔