0
Thursday 26 Sep 2013 17:16

گورنر ہاوس میں پی اے کرم اور IFGC کیساتھ سنی شیعہ مشران کا جرگہ

گورنر ہاوس میں پی اے کرم اور IFGC کیساتھ سنی شیعہ مشران کا جرگہ
اسلام ٹائمز۔ گورنر ہاوس میں پی اےکرم اور IFGC کیساتھ سنی شیعہ مشران کا جرگہ میں حکومت کاسنیوں کو تنگی میں یکطرفہ طور پر آبادکاری کے منصوبے کو طوری مشران نے اتفاق رائے کیساتھ نامنظور کیا چونکہ حکومت بالش خیل کے مسئلے میں طوری قوم کیساتھ دھوکہ دھی سے کام لی رہی ہے ۔ تنگی میں اہلسنت مسلک لوگ ناجائز قابض تھے اور نئی آباد کاری میں بھی مصروف ہیں۔ حکومت کو طوری بنگش قبائل کی طرفہ بار ہا گزارشات دیے لیکن حکومت نے کسی گزارش پر عمل نہیں کیا ہے۔ اس بار سنی شیعہ مشران نے بیٹھ کر متفقہ طور پر تنگی کی آباد کاری کو ناجائز قرار دیے دیا۔
خبر کا کوڈ : 305685
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے